ابنا: افغانستان ميں بم دھماکوں ميں3 افراد ہلاک اور9 زخمي ہوگئے ہيں.اطلاعات کے مطابق افغانستان کےجنوبي صوبے ہلمند ميں ايک مسافر بس سڑک پرنصب کئے گئے بم سے ٹکرا گئي جس سے 2 افراد ہلاک اور تين زخمي ہوگئے جبکہ ارزگان صوبے ميں ايک اوربم دھماکے ميں ايک پوليس اہلکارہلاک اور متعدد زخمي ہوگئے. .......
/169